ابنا: شام میں مغرب اور بعض عرب ملکوں کے حمایت یافتہ دہشتگرد خود کش حملوں سے عوام کا قتل عام کررہے ہیں۔سعودی عرب کے اخبار الوطن نے لکھا ہے کہ شام میں دہشتگردوں نے عوام کے قتل عام کے لئے خود کش حملوں کا ہتھکنڈا اپنایا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق شام کے دہشتگردوں نے خود کش دستے تشکیل دے کر ہتھیاروں کی کمی کا ازالہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
8 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 438577
شام میں مغرب اور بعض عرب ملکوں کے حمایت یافتہ دہشتگرد خود کش حملوں سے عوام کا قتل عام کررہے ہیں۔